انسان کو ہمیشہ اپنی حثیت میں رہنا چاہیے جب پاور میں ہو تب بھی جب پاور میں نا ہو تب بھی عاصم منیر صاحب آپ کو بھی اپنی اوقات میں رہنا چاہیے آپ ہماری طرح کے انسان ہیں
وقت آگیا ہے کہ اگر پاکستان کی سالمیت کو محفوظ بنانا ہے تو پھر تمام اداروں کو اپنی اپنی آئینی حدود میں رہ کر اپنا اپنا رول ادا کرنا ہو گا اپنے اپنے ذاتی مفادات اور انا پرستی سے باہر نکلنا ہو گا
طاقت کے نشے میں دُھت لوگوں کو ان باتوں سے کچھ فرق نہیں پڑے گا کیونکہ ایسے لوگوں کو نہ مرنا یاد ہوتا ہے نہ آخرت کی فکر دل میں اگر سچا خوفِ خدا ہو تو کوئی بھی کسی سے زیادتی نہیں کر سکتا
اللہ الحق ھے پاکستان کے عوام کی آخری امید عمران خان کو رھا کرو یارب العزت تمام یزیدی قوتوں اور چوروں ڈاکوؤں اور غداروں سے ملک کو نجات عطا فرما آمین ثم آمین یارب العالمین
عوام کو اگر امن پسند ہے تو پوری قوت کے ساتھ پولیس کا ساتھ دیں پولیس جو بھی ہے رشوت میں ملوث ہے یا نہیں لیکن اپنے فرائض مکمل طور پر سر انجام دے رہے ہیں سب فوج باہر کرنا ہیں اگر ضرورت ہو تو عوام اور پولیس فوج کو بلا سکتے ہیں خود فوجی شہر نہیں جاسکتے
23 مارچ 1940 کو قراداد ء لاہور پیش کیا گیا تھا ۔ دوسری بات اس قرارداد میں یہ مطالبہ کیا گیا تھا کہ ہمیں پنجاب اور بنگال کے علاقوں پر مشتمل ایک مسلم اکثریتی صوبہ دیا جائے ۔ ہم پاکستان کا نام کیوں بدنام کر رہے ہیں ۔ ،،،،؟؟؟ پنجابی ریاست ، پنجابی فورسز
08 ستمبر کے جلسے کی کامیابی اس بات کی تصدیق کرتی ھے کہ حق کو زیادہ دیر تک دبایا نہیں جاسکتا حق آئے گا اور باطل مٹ جائے گا قدرت حق کا ساتھ دیتی ھے عمران خان کو شکست دینے کیلئے کوئی راستہ نہیں مل رہا، گولی چل چکی، قانون آزما چکے ،بدنام کرنے کے سارے حربے استعمال کر چکے، مولوی مفتی استعمال کر چکے، صحافی، جج خرید چکے، کچھ باقی نہیں بچا جو نہ کیا ہو تو پھر اسے کون بچا رہا ہے؟ وہی بچا رہا ہے۔ جو اس سے کوئی بہت بڑا کام کروانا چاہتا ہے ،بےشک وہ اللہ ہی ہے جو سب پرغالب ہے اور جو وہ چاہتا ہے۔ اسے کوئی روک نہیں سکتا۔ان شاءاللہ۔🤲
08 ستمبر کے جلسے کی کامیابی اس بات کی تصدیق کرتی ھے کہ حق کو زیادہ دیر تک دبایا نہیں جاسکتا حق آئے گا اور باطل مٹ جائے گا قدرت حق کا ساتھ دیتی ھے عمران خان کو شکست دینے کیلئے کوئی راستہ نہیں مل رہا، گولی چل چکی، قانون آزما چکے ،بدنام کرنے کے سارے حربے استعمال کر چکے، مولوی مفتی استعمال کر چکے، صحافی، جج خرید چکے، کچھ باقی نہیں بچا جو نہ کیا ہو تو پھر اسے کون بچا رہا ہے؟ وہی بچا رہا ہے۔ جو اس سے کوئی بہت بڑا کام کروانا چاہتا ہے ،بےشک وہ اللہ ہی ہے جو سب پرغالب ہے اور جو وہ چاہتا ہے۔ اسے کوئی روک نہیں سکتا۔ان شاءاللہ۔🤲
Ali Amin Gandapur Zindabad. May Allah protect Ali Amin Gandapur Sahib, Ameen.
Ameen ya Allah ya Rehman
@@muhammedkhadim4328 THANKS SIR
Salam Brother thanks for sharing this news with me please keep it up 👍 Mr IMRAN Khan ZINDABAD FREE FREE IMRAN KHAN
Good analysis ❤. Imran khan zindabad ❤
الللہ کی امان میں رہیں آپ گِل صاحب
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
آپ کی ہمت اور سچ کو ہزاروں سلام 💓 💓 💓 💓 💓 💓 💓 💓 💓
MashaAllah nice reporting
Stay blessed always ameen
Really great job Dr Saab. You are providing awareness to Pakistani people. We stand with Imran Khan ❤❤❤
Excellent Job!
Mr. Gill!
May Allah protect you and your family. Ameen.
Imran Khan Zindabad ❤❤❤❤❤❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
رب العالمین میرے ملک کو اپنی امان میں رکھے آمین,
انسان کو ہمیشہ اپنی حثیت میں رہنا چاہیے جب پاور میں ہو تب بھی جب پاور میں نا ہو تب بھی عاصم منیر صاحب آپ کو بھی اپنی اوقات میں رہنا چاہیے آپ ہماری طرح کے انسان ہیں
Yeh sub ch Nazam Deen karwa Haha our kon karwa raha hai
🐖هے
وقت آگیا ہے کہ اگر پاکستان کی سالمیت کو محفوظ بنانا ہے تو پھر تمام اداروں کو اپنی اپنی آئینی حدود میں رہ کر اپنا اپنا رول ادا کرنا ہو گا اپنے اپنے ذاتی مفادات اور انا پرستی سے باہر نکلنا ہو گا
خان صاحب عمران خان کو فل فور رہا کیا جائے
DEFINITELY 💯 TRUE 👍
السلام علیکم
Imran Khan zendabad Allah bless you and your family
جزاک اللہ ❤
I love you Imran Khan zindabad Pakistan zindabad thanks 👍😊😊😊
PTI zindabad and Dr Shahbaz Gill zindabad
ڈھل چکی رات بکھرنے لگا تاروں کا غبار
لڑکھڑانے لگے ایوانوں میں خوابیدہ چراغ
بہت بہت شکریہ
جزاک اللہ خیر ۔
Mahrang baloch zindabad she is fighting for rights of Balouch people and missing persons we can well imagine now this thing has also started in Punjab
اچھا لگا۔ اللّٰہ باقی صوبوں کی پولیس کو بھی عقل سلیم عطا فرمائے۔ آمین۔
مشکل ہے کیونکہ ہم پنجابی اور سندھی بیغیرت ہیں۔
پاکستان زندہ آباد عمران خان زندہ آباد
Long live Pakistan long live IMRAN KHAN the greatest leader of the world 🌍🌎.❤❤❤❤❤. Release IMRAN KHAN.
Imran Khan will change Pakistan for ever. Only he has the capability to do so. He is the greatest leader Pakistan has ever had.
طاقت کے نشے میں دُھت لوگوں کو ان باتوں سے کچھ فرق نہیں پڑے گا کیونکہ ایسے لوگوں کو نہ مرنا یاد ہوتا ہے نہ آخرت کی فکر
دل میں اگر سچا خوفِ خدا ہو تو کوئی بھی کسی سے زیادتی نہیں کر سکتا
یا اللہ کریم پاکستان کی خیر فرما عمران خان کی خیر فرما اُسکے کارکنان کی خیر فرماآمین
گل صاحب یہ قاضی مورو کا صرف قاضی ھے۔ اشرف المخلوقات سے اسے کوئی تعلق نہیں ہے ۔
واه غیرت مند پٹھان تمھاری ماؤں کو سلام
عمران خان زندہ باد سلامت رہیں آمین ❤❤
Release imran khan our leader only imran khan inshallaha ❤❤❤❤❤pti Zindabad ❤❤❤❤pakistan Zindabad 🇵🇰 ❤❤❤❤❤❤
اللہ تعالیٰ سچ حق کی پرچار کرنے والوں کو سلامت رکھے آمین
❤❤ مرشد عمران خان زندہ باد عمران خان کو ریا کرو شہباز گل زندہ باد پاکستان زندہ باد❤❤
❤ يا الله ھماري پياري وطن پاکستان کي ساتھ عدل فرما اور اس کي قوم کو اپني حفظ و امان مين رکھنا آمين ❤
عمران خان عظیم لیڈر زندہ آباد
عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد
Release Imran Ahmed Khan Niazi Ghazi Bushra Bibi and other PTI people who are in jail immediately
❤❤❤❤❤❤.. Imran Khan wazir Azam Pakistan inshallah inshallah
اللہ سلامت رکھے آمین ماشاءاللہ
عمران خان زندہ باد قبضہ گروپ نامنظور
عمران خان زندہ باد ڈاکٹر گل صاحب زنداباد اللہ پاک اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین
اللہ پاک آپ کی حفاظت فرمائے
Release Imran khan❤❤❤❤
اللہ ہی بہتر کرے گا ❤عمران خان زندہ باد❤
پاکستان کی آواز شہباز گل ✌️🇵🇰🇧🇫
ہم عوام بھی علی امین گنڈا پور کے ساتھ ہیں
ماشاءﷲ ۔ اللّه خیر کرے ۔گل صاحب ۔ اچھا ہی ہوگا ۔ انشاءﷲ ۔ پاک فوج اور عمران خان زندہ آباد ۔
Only Pakistan our Imran Khan zandabad
اللہ الحق ھے
پاکستان کے عوام کی آخری امید عمران خان کو رھا کرو
یارب العزت تمام یزیدی قوتوں اور چوروں ڈاکوؤں اور غداروں سے ملک کو نجات عطا فرما آمین ثم آمین یارب العالمین
❤❤❤❤❤❤❤ہاہا واکی وچ بٹ مرا ہے ہاہاہا گل زندہ باد۔ مرشد عمران احمد نیازی زندہ باد اللہ پا ک مرشد کی راہی دے آمین
پاکستان زندہ باد عمران خان زندہ باد ڈاکٹر شہباز گل زندہ باد
عمران خان اور پی ٹی آئی زندہ باد
عمران خان زندہ باد
عمران خان زندہ باد ❤🎉❤
ڈاکٹر شہباز گل ❤🎉❤
پاکستان پائندہ آباد ❤🎉❤
لاالہ الااللہ
جو میرا کمنٹ پڑھے وہ ایک بار درود شریف پڑھ کر عمران خان کے لئے دعا کرے . جزاک اللّٰہ
بے شک
❤❤❤❤ رہا کرو رہا کرو عمران خان کو رہا کرو ❤❤❤❤
بالکل صحیح کہا کامران شاہد کے بارے میں 👍👍🇵🇰
عمران خان کا شیر شیر افضل مروت
کرپشن کی فائل کے بارے گل صاحب نے شاہد کامران صحافی کو اچھا مشورہ دیا ہے
❤ Release Imran Khan ❤ Release PTI Workers ❤ Imran Khan zindabad ❤ Shehbaz Gill Zindabad ❤ PTI Leadership Zindabad ❤PTI Leadership Zindabad ❤ Pakistan zindabad ❤❤
وعلیکم اسلام شہزادے شہباز گل
Release Imran Khan pak zindabad Shahbaz gill zindabad
عوام کو اگر امن پسند ہے تو پوری قوت کے ساتھ پولیس کا ساتھ دیں
پولیس جو بھی ہے رشوت میں ملوث ہے یا نہیں
لیکن اپنے فرائض مکمل طور پر سر انجام دے رہے ہیں
سب فوج باہر کرنا ہیں اگر ضرورت ہو تو عوام اور پولیس فوج کو بلا سکتے ہیں
خود فوجی شہر نہیں جاسکتے
عمران خان زندہ باد ڈاکٹر شہباز جن زندہ باد اے ٹی ایم حکومت مردہ باد❤
❤❤❤ عمران خان زندہ باد ♥️♥️♥️
شہباز گل اپ اس کے خلاف حد تک عزت کا دعوی کرے
عمران خان کو رہا کرو❤❤❤❤❤❤❤❤❤🎉
Very good very nice news reporting & excellent analysis.❤👏👏👏
شیر افضل مروت ذندہ باد❤❤❤
رلیز عمران خان زندہ باد پاکستان زندہ بادڈاکٹر شہباز گل زندہ باد پاکستان زندہ باد
عمران خان زندہ باد ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
اللہ تعالی مملکت خداداد پاکستان پر ترس فرمائے امین ثم امین
انشاللہ حق اور سچ کی جیت ھو گی ❤ اللہ تعالیٰ عمران خان کی اور پاکستان کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین ❤❤❤
Great analysis Dr. Shahbaz.
Keep up the good work.
پاکستان زندہ باد باقی سارے مردہ باد
ملٹری اسٹیبلشمنٹ مردہ باد
صرف میرے پاکستانی خالصتا پاکستانی عوام زندہ باد
الله تعالیٰ آپ سب کا حامی و ناصر ہو آمین ثم آمین یا رب العالمین
ماشاءاللہ
Excellent analysis.
کامران شاہد کسے نچن آلی دا پُتر اے
ہم اپنے پولیس کے ساتھ ہیں انشاء اللہ
23 مارچ 1940 کو قراداد ء لاہور پیش کیا گیا تھا ۔
دوسری بات اس قرارداد میں یہ مطالبہ کیا گیا تھا کہ ہمیں پنجاب اور بنگال کے علاقوں پر مشتمل ایک مسلم اکثریتی صوبہ دیا جائے ۔
ہم پاکستان کا نام کیوں بدنام کر رہے ہیں ۔ ،،،،؟؟؟
پنجابی ریاست ، پنجابی فورسز
بہت خوب جناب
ذبردست👍🏼
بے لاگ تبصرہ کا ماسٹر مائنڈ جناب گل دی گریٹ صاحب زندہ باد
شہباز گل بھائی سلامت رہیں اور عمران خان زندہ باد
الله هو حق الله
پاکستان زندہ آباد
پاکستان اور آئین پاکستان بچاؤ عمران خان کو واپس لاؤ
Great Gill sb 🎉❤❤❤
Khan zindabad 🎉🎉🎉 imran khan
Imran khan zindabad
مرشد عمران خان زنداباد پاکستان کا اگلا وزیراعظم مرشد عمران خان انشاء اللہ 🕋🇵🇰🇧🇫👑💯🏏🤲
Imran Khan jindabad Babaji Oman Dr Shahbaz Gill jindabad
We love you imran khan ❤❤❤❤❤❤ Allah bless you mere Jan ❤❤❤❤❤❤❤
عمران خان زندہ باد❤❤❤
اللہ آپ کی عمران خان کی اور پاکستان کی حفاظت فرمائے آمین
#ReleaseImranKhan
Long live Imran Khan !
Very serious situation. Should be handled wisely.
Thank you
ہم پی ٹی آئی کے لیڈران کی تمام گرفتاریوں کی مذمّت کرتے ہیں اور حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ان کو رہا کیا جائے 😢😢😢
08 ستمبر کے جلسے کی کامیابی اس بات کی تصدیق کرتی ھے کہ حق کو زیادہ دیر تک دبایا نہیں جاسکتا حق آئے گا اور باطل مٹ جائے گا قدرت حق کا ساتھ دیتی ھے
عمران خان کو شکست دینے کیلئے کوئی راستہ نہیں مل رہا، گولی چل چکی، قانون آزما چکے ،بدنام کرنے کے سارے حربے استعمال کر چکے، مولوی مفتی استعمال کر چکے، صحافی، جج خرید چکے، کچھ باقی نہیں بچا جو نہ کیا ہو تو پھر اسے کون بچا رہا ہے؟ وہی بچا رہا ہے۔ جو اس سے کوئی بہت بڑا کام کروانا چاہتا ہے ،بےشک وہ اللہ ہی ہے جو سب پرغالب ہے اور جو وہ چاہتا ہے۔ اسے کوئی روک نہیں سکتا۔ان شاءاللہ۔🤲
پاکستان زندہ باد عمران خان زندہ باد ڈاکٹر شہباز گل زندہ باد اللہ تعالٰی عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین
08 ستمبر کے جلسے کی کامیابی اس بات کی تصدیق کرتی ھے کہ حق کو زیادہ دیر تک دبایا نہیں جاسکتا حق آئے گا اور باطل مٹ جائے گا قدرت حق کا ساتھ دیتی ھے
عمران خان کو شکست دینے کیلئے کوئی راستہ نہیں مل رہا، گولی چل چکی، قانون آزما چکے ،بدنام کرنے کے سارے حربے استعمال کر چکے، مولوی مفتی استعمال کر چکے، صحافی، جج خرید چکے، کچھ باقی نہیں بچا جو نہ کیا ہو تو پھر اسے کون بچا رہا ہے؟ وہی بچا رہا ہے۔ جو اس سے کوئی بہت بڑا کام کروانا چاہتا ہے ،بےشک وہ اللہ ہی ہے جو سب پرغالب ہے اور جو وہ چاہتا ہے۔ اسے کوئی روک نہیں سکتا۔ان شاءاللہ۔🤲
0:20
0:29
اللّہ پاک آپ کو اور عمران خان کو اپنی امان میں رکھیں آمین ثمہ آمین